the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 10 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 1100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ



رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی فلم جوان کی ریلیز کا پانچواں ہفتہ شروع ہو گیا ہے فلم جوان باکس آفس پر ریکارڈ کمائی کر رہی ہے جوان کی کمائی کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.