the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 جون (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ جیہ بچن ویب سیریز ’سدا بہار‘ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جیہ بچن او ٹی ٹی پلیٹ فارم پرویب سیریز ’سدا بہار‘ سے اپنے ڈیجیٹل کیریر کی شروعات کریں گی جیہ بچن نے اس سال فروری کے مہینے سے اس سیریز کی شوٹنگ شروع کی تھی اگرچہ اس دوران کورونا کی



دوسری لہر کے سبب کچھ وقت کے لئے شوٹنگ روکنی پڑی تھی۔
کورونا کے معاملوں میں کمی آنے کے بعد شوٹنگ پھر سے شروع ہوچکی ہے۔
سدا بہار کی ٹیم نے اس ہفتے 2 سیکوینس کی شوٹنگ کرلی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس ویب سیریز میں جیہ کا کردار کافی اہم ہوگا۔
جیہ پانچ سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.