the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 7 فروری (یو این آئی) ہندستان کے شہرہ آفاق گلوکار جگجیت سنگھ کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو اپنی سحر انگیز آواز سے تقریباً چار دہائیوں سے کروڑوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 
انہیں شہنشاہ غزل بھی کہا جاتا ہے۔ 
جگجیت سنگھ کی پیدائش راجستھان کے شری گنگا نگر میں 8 فروری 1941ء میں ہوئی تھی۔ 
ان کے والد کا



نام امر سنگھ اور والدہ کا نام بچن کور تھا۔ 
امر سنگھ سرکاری ملازم تھے۔ 
جگجیت کی چار بہنیں اور دو بھائی تھے۔ 
ان کا پیدائشی نام جگموہن تھا۔ 
لیکن بعد میں ان کے والد نے ان کا نام جگجیت سنگھ رکھ دیا۔ 
بچپن سے ہی ان کا رجحان موسیقی کی جانب تھا۔ 
انہوں نے موسیقی کی تعلیم استاد جمال خان اور پنڈت چھگن لال شرما سے حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.