the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 20 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈس آنے والی فلم رام سیتو کے شروع ہونے پر جذباتی ہو گئیں۔

اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’رام سیتو‘ کے لئے زیربحث ہیں۔
وہ اس فلم کی شوٹنگ کے لئے جیکلن فرنانڈس اور نصرت بھروچا کے ساتھ اجودھیا پہنچ چکے ہیں۔
جیکلن اس فلم کا حصہ بن کر بہت جذباتی ہوگئیں۔

جیکلن فرنانڈس نے انسٹاگرام پر رام سیتو کے شریک اداکار اکشے کمار اور نصرت بھروچا کے



ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ، جس میں اہم ترین فلم کے آغاز کا اعلان کیا گیا ۔
جیکلن نے عنوان میں لکھا ’’ہم چلتے ہیں !!! رام سیتو فلم کا حصہ بننے کے لئے بہت شکر گزار اور خوشی محسوس کررہے ہیں !!!‘‘
اکشے کمار نے پہلے بھی ایک تصویر شیئر کی تھی ، جس میں رام دربار کے آگے فلم کا بورڈ لگا ہوا تھا۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ’’آج ، شری اجودھیا میں فلم ’رام سیتو‘ کے شروع ہونے پر بھگوان رام کا آشیرواد ملا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.