: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو/13ڈسمبر(ایجنسی) اداکارہ Jacqueline Fernandez جیکلین نے اپنا پہلا ریستوران اپنے ہوم ٹاؤن کولمبو میں کھول دیا ہے، جس سے وہ کافی خوش ہیں. کیما ستر نام کے اس ریستوران میں سری لنکا کے ڈیشس بنائی جائے گی.
So excited to announce my first restaurant with
@dharshanmunidasa is now open in the brand new @shangrilacolombo bringing you the yummiest #srilankancuisine ???????????? see you there!!!
— Jacqueline Fernandez (@Asli_Jacqueline) December 12, 2017
بالی ووڈ میں بڑا مقام حاصل کرنے والی جیکلین نےانسٹاگرام پر سری لنکا کے شیف کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے.