the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 7 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جیکلن فرنانڈس کووڈ بحران کے وقت غریبوںکو مفت کھانا کھلا رہی ہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پورا ملک پریشان ہے جیکلن کورونا وبا کے درمیان لوگوں کی مدد کے لئے سامنے آئی ہیں۔
جیکلن ایک این جی او کے ساتھ مل کر ایک لاکھ ضرورت مند لوگوں کو کھاناپہنچا رہی ہیں حال ہی میں جیکلن کی متعدد تصاویر منظرعام پر آئیں ہیں جس میں وہ ممبئی کے ایک فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر تقریباً ایک لاکھ ضرورت مند لوگوں کو کھانا فراہم کررہی ہیں۔
جیکلن اپنی یولو فاؤنڈیشن اور متعدد این جی اوز کے ساتھ مل کر عام لوگوں کی مدد کر رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی لوگوں تک کھانا بھی پہنچا رہی ہیں۔

حال ہی میں جیکلن نے ’روٹی بینک فاؤنڈیشن‘ کے باورچی خانے کا دورہ کیا جس سے وہ جائزہ لے سکیں کہ لوگوں کو مناسب طریقے سے مدد مل رہی ہے یا نہیں۔
روٹی بینک کی ٹیم اور یولو ٹیم کے ساتھ مل کر جیکلن نے کھانا پکانے کا کام کیا اور لوگوں کے درمیان کھانا تقسیم بھی کیا۔



rgba(0, 0, 0, 0.8); font-family: Inter, sans-serif; font-size: 17px; text-align: left; background-color: rgb(255, 255, 255);">:


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.