the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 11 اگست (یو این آئی) سابق مس سری لنکا اور بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے بطور صحافی اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

11 اگست 1985 کو بحرین میں پیدا ہوئی جیکلین نے یونیورسٹی آف سڈنی سے ماس کمیونی کیشن میں گریجویشن کیا ہے۔
اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سری لنکا میں بطور ٹی وی رپورٹر کی حیثیت سے کام کیا۔
اس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ میں اپنی قسمت آزمائی۔

سال 2006 میں جیکلن نے مس ​​سری لنکا مقابلہ میں حصہ لیا اور سرفہرست رہیں ۔
اس کے بعد جیکلین نے اپنی توجہ ماڈلنگ کی جانب منتقل کردی۔
2009 میں جیکلن ایک
ماڈلنگ اسائنمنٹ



کے سلسلے میں ہندوستان آئیں۔
یہاں آنے کے بعد انہوں نے ہدایتکار سجوئے گھوش کے دلچسپ ڈرامہ ’الہ دین‘ کے لئے آڈیشن دیا جس میں وہ کامیاب بھی ہوگیئں جو ان کی ڈیبو فلم تھی۔
فلم میں امیتابھ بچن ، سنجے دت اور رتیش دیش مکھ نے کلیدی کردار ادا کیے تھے۔

سال 2010 میں جیکلن نے الہ دین کے بعد فلم ’نہ جانے کہاں سے آئی ہے‘ میں کام کیا لیکن یہ فلم بھی کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی۔
اس کے بعد 2014 میں سپرہٹ فلم ’کک‘ ریلیز ہوئی جو جیکلن کے کیرئیر کی دیگر فلموں میں مرڈر 2، ریس 2، رائے، ہاؤس فل 3، برادرس، ڈھیشوم، اے فلائنگ جٹ ، ڈرائیو ، اے جنٹلمین ، ریس 3 اور جڑواں ۔
2 شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.