the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکار جیکی بھگنانی نے کہا ہے کہ وہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ٹائٹینک‘ کا ریمیک بنانا چاہتے ہیں۔

فلمساز باسو بھگنانی کے بیٹے جیکی بھگنانی اداکاری کے علاوہ فلم سازی کے میدان میں بھی سرگرم ہیں اور وہ ہالی وڈ کی سپرہٹ فلم ٹائٹینک کا ریمیک بنانا چاہتے ہیں۔
جیکی نے کہا ہے ’’ مجھے ہالی وڈ کی سب سے مشہور فلم ٹائٹینک کا ریمیک بنانا اچھا لگے گا ۔
جہاں تک فنکاروں کی بات ہے تو میں فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کو ’ جیک اور روز‘ کا کردار نبھاتے دیکھنا پسندکروں گا‘‘۔

جیکی بھگناني سے بالی ووڈ میں بڑھ رہے ریمیک کے



رجحان کی بابت جب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا ’’ہمارے پاس دونوں طرح کی فلمیں بن رہی ہیں۔
مثال کے طور پر ہماری حالیہ ریلیز فلم ’جوانی جان من‘ اور اس کے بعد جلد ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ کسی فلم کا ریمیک نہیں ہے جبکہ دوسری جانب ’قلی نمبر ۔
1‘ ایک ریمیک ہے۔
یہ تو شائقین کی پسند پر منحصر ہے‘‘۔

ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ فل ٹائم پروڈیوسر بننے کی تیاری کررہے ہیں؟ اس کے جواب میں جیکی نے کہا ’’میں کمپنی کی تشکیل میں بہت مصروف ہوں۔
میں نے ترجیحات تبدیل کردی ہیں لیکن ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور اگر ایسا کچھ ہوتا ہے جس سے میں خوش ہوجاؤں تو میں بھی وہی کرنا چاہوں گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.