ممبئی، 02 اگست (یو این آئی) بالی ووڈاداکار و کرانت میسی کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے لیجنڈ کے ساتھ اپنا پہلا نیشنل ایوار ڈاشتراک کرنا ان کے لیے خوش قسمتی کی بات ہے 71 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان جمعہ کو کیا گیا شاہ رخ
خان اور وکرانت میسی کو مشترکہ طور پر بہترین اداکار جمعہ ، قومی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے شاہ رخ کو ان کی فلم جوان اور وکرانت کو 12 ویں فیل کے کے لیے ایوارڈ ملا ہے۔
وکر انت میسی نے شاہ رخ کے ساتھ نیشنل ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔