the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایشان کھٹر باربی گرل کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران ایک مداح نے ایشان سے فلم ’فون بوتھ‘ کے بارے میں کچھ بتانے کے لئے کہا جس پر ایشان نے سدھانت چترویدی اور کٹرینہ



کیف کے ساتھ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
ایشان نے کہا ’’میں نے فلم کی کہانی سنی ہے اور یہ بہت ہی دلچسپ ہے۔
اسکرپٹ کی جتنی تعریف کروں وہ کم ہے۔
امید ہے ایک بار جب چیزیں آگے بڑھیں گی تو اس پر مزید معلومات ہوں گی۔
یہ فلم ایسی ہے جس کی مجھے تلاش تھی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.