: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/6مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار عرفان خان ان دنوں سنگین بیماری سے لڑ رہے ہیں. اس کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ غیر معمولی بیماری سے متاثر ہیں اور جب ان کے پاس اس بیماری سے متعلق رپورٹ آجائے گی تو وہ اس کی معلومات
شیئر کریں گے.
ایک ٹویٹر پوسٹ میں، 51 سالہ اداکار نے کہا کہ وہ اور ان کا خاندان انکی بیماری کی خبر سے پریشان ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکی صحت کے بارے میں افواہ نہ پھیلائے ، انہوں نے کہا کہ میرے چاہنے والے میرے لیے بس دعا کرو.