: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار عرفان خان طویل علالت کے بعد فلمی دنیا میں واپس لوٹ آئے ہیں. عرفان ان دنوں 'ہندی میڈیم' کے سیکوئل 'انگریزی میڈیم' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. 'انگریزی میڈیم' کی شوٹنگ راجستھان میں پورے زور شور سے چل رہی ہے، عرفان کی فلم کے سیٹ سے لگاتار تصویریں وائرل ہورہی ہیں، اسی درمیان عرفان نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر ایک فوٹو شیئر کی ہے، جس میں وہ گنا چوستے ہوئے نظر آرہے ہیں، اور انکے ساتھ بیٹھے شخص ان سے پریشان ہوکر کہتے ہیں کہ تو گنا کھا میں فلم بنا لیتا ہوں-
بتادیں کہ عرفان اور ڈائریکٹر فلم کے سیٹ پ خوب مستی کرتے دیکھائی دیتے ہیں، پہلے بھی دونوں کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں-