: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) چین میں عامر خان اور سلمان خان کی فلموں کی کامیابی کے بعد اب عرفان خان کی فلم 'ہندی میڈیم' چین میں 4 اپریل کو ریلیز ہونے جا رہی ہے. چین میں غیر ملکی فلموں کی نمائش کئے جانے کو لے کر ایک مخصوص تعداد مقرر کی گئی ہے، جس کے تحت ہر سال چند غیر ملکی فلم چین میں ریلیز ہو پاتی ہیں لیکن ان سب کے درمیان چین میں ہندوستانی
فلموں کی موجودگی بڑھ رہی ہے. بتا دیں، سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان بھی چین میں کچھ وقت پہلے ہی ریلیز ہوئی ہے اور فلم چینی باکس آفس پر کافی اچھا مظاہرہ کر رہی ہے.
عرفان خان کی ہندی فلم گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم ہندی میڈیم کی بات کریں تو اس فلم کی کہانی ہندوستان کی تعلیم کے نظام پر مبنی ہے. فلم پچھلے سال ہندوستان میں ریلیز کی گئی تھی.