: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8مارچ(ایجنسی) کاجول، سشمیتا سین، کٹرینہ کیف اور کیرتی سینن تک کئی بالی وڈ اداکارائیں نے خواتین کے عالمی دن پر مختلف طرح سے وش کرتے ہوئے اپنی اسٹوریز اور میسج شیئر کئے ہیں. کاجول نے اس کا ایک چھوٹا سا ویڈیو اشتراک کیا، اس میں وہ ایک لڑکی
کی طرح لڑ رہی ہے. وہیں کیرتی سینن نے ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس ٹرک بتائی. سشمیتا سین نے بھی اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سب کو یوم خواتین وش کیا. کٹرینہ کیف نے بھی اپنی ماں کی تصویر شیئر کی ہے اور سب کو یوم خواتین وش کیا ہے.