the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ایلیانا ڈی کروز کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ مزاح سے بھرپور دلچسپ کہانی ہے جو نہایت حساس موضوع کو چھوتی ہے ایلیانا ڈی کروز جلد ہی فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ میں نظر آئیں گی۔
اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار رندیپ ہوڈا مرکزی کردار میں ہیں۔
ایلیانا نے بتایا کہ اس فلم کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔
انہوں نے کہا فلم کی کہانی خوبصورتی سے لکھی گئی ہےاور یہ ایک دلچسپ مزاحیہ کہانی ہے جو ایک انتہائی حساس موضوع کو چھوتی ہے۔
یہ



آپ کو سب سے زیادہ انسانی نظریہ فراہم کرتی ہے۔
لوگ اس سے وابستہ ہوسکیں گے اور اس سے ان کے ذہنوں میں یہ بھی واضح ہوجائے گی کہ اس ملک میں رنگ کی بات آئے تو محدود نہیں ہونا چاہئے۔

ایلیانا ڈی کروز نے کہا ’’رنگ خوبصورتی کی وضاحت نہیں کرتا ہے۔
یہ کچھ ایسا ہے کہ رات میں آسمان خوبصورت نہیں ہے لیکن یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ستاروں کو دیکھنے کے لئے ملتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ میں یہ دکھایا جائے گا کہ ایک سانولی لڑکی کو کن کن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.