the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پورٹ لوئس/5جولائی(ایجنسی) ہندوستان کی ٹرانسسیکوئل خاتون ناز جوشی نے لگاتار تیسری بار مس ورلڈ ڈائیورسٹی جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے- ناز کو یہاں 3 اگسٹ کو مس ورلڈ ڈائیورسٹی 2019 کا تاج پہنایا گیا- خطاب جتنے پر ناز نے کہا، تاج جتنے سے مجھے شکتی اورسماج کے لیے ذمہ داریاں نبھانے کی ترغیب ملتی ہے-
انہوں نے آگے کہا کہ اس بڑی ذمہ داری کے ساتھ میرا مقصد ٹرانسجینڈر کو قومی دھارے میں لانے کی طرف کام کرنا ہے- میں چاہتی ہوں کہ کوئی ہمیں کسی فرق کے قبول کریں- ماریشیس میں ناز کا مقابلہ 14 دحگر بین الاقوامی حریفوں سے تھا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.