the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19جون(ایجنسی) ٹی وی انڈسٹری سے ایک بڑی مایوس کن اور حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے- خبر ہے کہ انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ 7 اور ماسٹر شیف انڈیا " جیسے فیمس شو میں بطور سینئر پوسٹ پروڈیوسر کام کرچکے sohan-chauhan سوہن چوہان کی کافی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی- انکی نعش ممبئی کے اور aarey کالونی میں رائل پامس سوسائٹی کے ایک تالاب میں مشتبہ حالت میں ملی ہے-



انکی نعش ملنے کے بعد سے پولیس اس معاملے کی چھان بین میں مصروف ہے-
لیکن اب تک یہ معلومات حاصل نہیں ہوئی کہ سوہن کی موت کیسے ہوئی- وہیں تحقیقات کے دوران پولیس اسکو فی الحال خودکشی کا کیس بتارہی ہے- سوہن کی نعش اتوار کی رات کو برآمد ہوئی تھی- سوہن ممبئی میں اکیلے گھر میں رہ رہے تھے- انکی بیوی اس وقت دہلی میں ہے- آخری بار سوہن کو انکی کام کرنے والی نے دیکھا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.