the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
چنئی/16جنوری(ایجنسی) فلم ساز ایس شنکر نے منگل کو پونگل کے موقع پر اپنی اگلی فلم انڈین 2 کی پہلی جھلک جاری کی ہے، جس میں اداکار-سیاستداں کمل ہاسن بھی اہم رول میں ہے، شنکر نے ایک ٹیوٹ کے ذریعہ سے پوسٹر شیئر کیا اور سبھی کو پونگل کی نیک تمنائیں



دی،

پوسٹر کے ذریعہ سے، یہ پتہ چلا ہے کہ فلم کی شوٹنگ جمعہ سے شروع شروع ہوگی، سال 1994 کی تمل فلم انڈین کے سیکول میں کاجل اگروال اہم رول میں ہے، کاجل نے فلم میں اپنی اداکاری کے لیے پہلے سے ہی تیاری شروع کردی ہے، انہوں نے بتایاکہ وہ انڈین 2 کو کیرئر کا ایک اہم  قدم کے طور پر دیکھتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.