the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/14اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فی الحال بڑے پردے سے دور ہیں، لیکن ملک کے مختلف مسائل پر اپنی رائے رکھنے کے ساتھ ہی سوشل سرویس کا حصہ بنکر بطور سیلیبریٹی اپنی ذمہ داری پوری طرح سے نبھاتی ہیں، ملک کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر روینہ کہتی ہیں کہ ہمیں آزادی کا جشن



ایک دن نہیں بلکہ ہر روز منانا چاہئیے-'

یوم آزادی کا دن قریب ہے، ہم وطنوں کو جشن آزادی کے لیے کیا پیغام دیں گی؟ اس پر روینہ نے کہا آزادی کا جشن تو ہم ہر روز منانا چاہیئے، ہمیں ان لوگوں کو شکریہ کہنا چاہیئے جو سرحد پر کھڑے ہوکر ہماری حفاظت کررہے ہیں، جن کی وجہ سے ہم یوم آزادی مناپاتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.