the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/24نومبر(ایجنسی) زویا اختر کی دل دھڑکنے دو(2015) میں پرینکا چوپڑا اور رنویر کپور کی ماں بننے والی اداکارہ شفالی شاہ کہتی ہیں کہ ایک عمر کے بعد، خواتین کو فلم صنعت میں کردار ملنا کافی مشکل ہے. شادی کے بعد اداکاروں کے لیےکردار کی کمی ہونے کے سوال پر شفالی نے کہا کے بھید بھاؤ اس سے زیادہ ہے.

شفالی کے مطابق، "ایسا صرف ان کے شادی



کرنے کے بعد نہیں ہوتا، بلکہ ایک عمر کے بعد، انہیں (پروڈیوسر کو) یہ نہیں پتہ ہوتا ہے کہ اداکارہ کو کیسے کردار دیا جائے. ایک طرح سے کردار ملنا ہی مشکل ہوجاتا ہے." انہوں نے مزید کہا، "انہیں نہیں پتہ ہوتا کی اداکاروں کے ساتھ اس دوران کیا کیا جائے، انہیں کیسے کردار دیئے جائے، مجھے نہیں لگتا کہ شادی سے کوئی لینا دینا ہے مجھے لگتا ہے کہ یہ اس سے کوئی زیادہ بڑا بھید بھاؤ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.