the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 23 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ کی مشہور فلمساز امتیاز علی اپنی سپرہٹ فلم "لو آج کل" کا سیکویل بنا ئیں گے۔

امتیاز علی نے 2009 میں سیف علی خان اور دیپیکا پاڈوکوں کے سات سپرہٹ فلم "لو آج کل" بنائی تھی ۔ ایسا خیال ہے کہ وہ اس فلم کا سیکویل



بنانے کی تیاری کررہے ہیں ۔ اس سیکویل فلم میں سارہ علی خان اور کارتک آئرن مرکزی کردار نبھاسکتے ہیں۔


خیال ہے کہ امتیاز علی اس سیکویل فلم کے لئے کارتک کو سائن کرنے والے ہیں جو سیف علی خاں والے کردار میں نظر آئیں گے وہیں دیپیکا پاڈوکون والا کردار سارہ علی خان نبھائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.