the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،13نومبر(یواین آئی)مشہور فلم ساز امتیاز علی ،بے پناہ حسن کی ملکہ مشہور اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانے والے ہیں۔

امیتاز علی نے مدھوبالا کی زندگی پر فلم بھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے فلم بنانے کےلئے حقوق بھی حاصل کرلئے ہیں۔



مدھوبالا کے خاندان سے حقوق حاصل کرنے کے بعد امتیاز سے واضح کردیا کہ فلم میں کچھ بھی الگ نہیں دکھایاجائےگا۔

فلم میں مدھوبالا کے کردار کےلئے ابھی کسی کو کاسٹ نہیں کیاگیاہے۔ کہاجارہا ہے کہ مدھوبالا کی بہن مدھر برج بھوشن ،قرینہ کپور کو مرکزی کردارمیں دیکھنا چاہتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.