: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 3 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ الیاناڈی کروز کا کہنا ہے کہ ان کا فلموں میں واپسی کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے الیانا ڈی کروز نے فریڈم ٹو فیڈ کے لائیو سیشن کے دوران نیہا دھوپیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ في الحال فلموں میں واپسی کا ارادہ نہیں کر رہی ہیں اس وقت ان کی پوری توجہ زچگی کی
طرف ہے۔
الیانا کی شادی مائیکل ڈولن سے ہوئی اور وہ دو بیٹوں کی ماں ہیں زچگی کے جذباتی پہلو پر بات کرتے ہوئے الیانا نے اعتراف کیا کہ حمل کے بعد کا سفر آسان نہیں تھا۔
انہوں نے بتایا کہ کئی بار وہ خود کو کمزور محسوس کرتی تھی۔ الیانا نے واضح طور پر کہا کہ فی الحال ان کا فلموں میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔