: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ اب پیسے کے لیے نہیں بلکہ جنون کے لیے کام کرتے ہیں اکشے کمار کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو ہر سال اپنی کئی فلموں کو لے کر سرگرم رہتے ہیں اکشے کمار نے مزید فلمیں کرنے کا خلاصہ کیا ہے اکشے کمار نے
کہا ہے کہ وہ اب پیسے کے لئے نہیں بلکہ جنون کے لیے فلمیں کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ روزانہ کام کرتے رہیں گے تو آسانی سے آپ کے پاس بہت سی فلمیں پائپ لائن میں ہوتی ہیں، میں آج پیسے کے لیے نہیں بلکہ جنون کے لیے کام کر رہا ہوں جس دن میں بے لطف ہوجاوں گا، اس دن میں کام کرنا بند کردوں گا‘‘۔