the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ بطور اداکار انہیں سنجیدگی سے نہیں لیا گیا ہے۔ بوبی دیول نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز سال 1995 میں ریلیز فلم 'برسات 'سے کیا تھا۔ بوبی دیول کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں۔ بوبی دیول کا کہنا ہے کہ بطور اداکار انہیں سنجیدگی سے نہیں لیا گیا



ہے۔ بوبی دیول نے کہا ” بطور اداکار مجھے کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ مجھے پتہ تھا کہ میرے پاس صلاحیت اور قابلیت ہے، لیکن کسی نے مجھے موقع نہیں دیا۔ میں نے ایسے کام کا انتخاب کیا تھا جو میرے لئے کام نہیں کرتا تھا، لہذا چیزیں اس سے ایک دم الگ ہو اس لئے میں نے اس پر کام کرنے کی کوشش کی اور ایک اداکار کے طور پر خود کام کرناشروع کیا۔ ہوگئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.