: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 15 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی ہالی ووڈ کی فلم ’ آرمی آف دا دڈیڈ‘ میں کام کریں گی ہما قریشی جیک سنائیڈر کی زامبی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ ‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبو کررہی ہیں فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے’’ آرمی آف دا ڈیڈ‘‘ فلم
’ڈان آف دا ڈیڈ‘ کا سیکوئل ہے ہما قریشی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ‘ میں گیتا کا کردار نبھارہی ہیں۔
ہما نے فلم میں اپنی موجودگی کے بارے میں بتایا ہے۔
انہوں نے جیک سنائیڈر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ’’ اس باصلاحیت انسان کے وژن کا چھوٹا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے ‘‘۔