the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جموں، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی بدھ کو محکمہ سیاحت جموں کی جانب سے یہاں سے تقریباً 30 کلو میٹر دور بین الا قوامی سرحد کے ساتھ واقع رنبیر سنگھ پورہ کے سچیت گڑھ میں آکٹڑائی بارڈر چوکی پر منعقد ہونے والی ثقافتی تقریب میں شرکت کریں گی محکمہ سیاحت کے ایک عہدیدار نے بتایا: 'جموں ٹورازم کل شام کو اکٹرائے بارڈر پوسٹ پر ایک ثقافتی شام کا اہتمام کر رہا ہے جس میں بالی ووڈاداکارہ



ہما قریشی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی۔ 
انہوں نے کہا کہ اداکارہ مسلح افواج کے ساتھ بات چیت کریں گی جو آپریشن سندور کے دوران سب سے آگے رہے ہیں۔ 
ان کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پار کی طرف سے کی جانے والی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے بھی بات چیت کریں گی۔ موصوف عہدیدار نے بتایا کہ یہ دورہ جموں ٹورازم کے احیاء اور سیاحت کی صنعت کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کے حوالے سے بھی منعقد کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.