the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ وہ فلم ولیمے کا حصہ بن کر کافی پرجوش ہیں ہما ان دنوں اپنی فلم ولیمے کے پروموشن میں مصروف ہیں اس فلم میں ہما ساؤتھ انڈین اسٹار اجیت کے مدمقابل نظر آئیں گی فلم ولیمے میں ہما قریشی ایک پولیس افسر کے طور پر زبردست ایکشن کرتی نظر آئیں گی فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہما نے کہا کہ میں اس فلم کا حصہ بننے پر کافی



پرجوش ہوں کیونکہ میں اس سال کی سب سے بڑی ایکشن فلم کا حصہ ہوں اور سچ پوچھیں تو میں اس سے کافی خوش ہوں۔

ہما جلد ہی سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم گنگوبائی کاٹھیواڑی میں نظر آئیں گی۔
عالیہ بھٹ اس فلم میں گنگوبائی کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
فلم میں اجے دیوگن بھی ایک خاص کردار میں نظر آئیں گے۔
فلم 24 فروری 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.