: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مبئی، 28 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو اداکار رتک روشن اپنی آنے والی فلم فائٹر کے کلائمیکس کے لئے 120 گھنٹے کی شوٹنگ کریں گے۔
سدھار تجھ آنند
کی ہدایت کاری میں بنے والی فلم فائٹر میں رتک روشن، دیریکا پادوکون اور انل کپور کا مرکزی کردار ہے۔ چر چاہے کہ فلم فائٹر کا کلائمیکس تقریبا120 گھنٹے تک شوٹ کیا جائے گا۔