the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین ہریتک روشن فلم ’وکرم ویدھا ‘ میں چار الگ الگ انداز میں نظر آئیں گے بالی ووڈ میں خیال ہے کہ ہریتک روشن جنوبی ہند کی سپر ہٹ فلم وکرم ویدھا کے ہندی ریمیک میں کام کرنے جارہے ہیں فلم میں ہریتک روشن ولن کا کردار ادا نبھاتے نظر آئیں گے کہا جارہا ہے کہ فلم میں ہریتک 'ویدھا' یعنی ایک گینگسٹر کے کردار میں دکھائی دیں گے یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ماہ جون سے فلموں کی شوٹنگ شروع ہوگی اس فلم میں ہریتک روشن چار مختلف انداز میں نظر آئیں



گے۔
ہریتک نے اپنے گیٹ اپ اور کاسٹیوم کے حوالے سے خاص ان پٹ دیئے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے کپڑے مہیا کیے جانے چاہئیں ، جس میں بنارس کے نوجوان اکثرنظر آتے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ ہریتک کے لک کے ساتھ دلچسپ تجربات کیے جارہے ہیں۔
انہیں نوجوان ویدھا سے لے کر جرم کی دنیا میں دہشت پھیلاتے ویدھا کے فارم میں بھی دکھایا جائے گا۔
'وکرم ویدھا' کی 40 فیصد شوٹنگ ممبئی میں ہوگی جبکہ 60 فیصد شوٹنگ لکھنؤ ، بنارس اور اتر پردیش کے دیگر علاقوں میں ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.