: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،16 فروری(ذرائع) ریتیک روشن کی تاریخی ڈرامہ فلم جودھا اکبر نے 13 فروری کو اپنی ریلیز کے 13 سال پورے کرلیے ہیں- اس خاص موقع پر ریتیک روشن نے اپنے انسٹاگرام پر اس فلم سے جوڑی اپنی یادوں کو شیئر کیا ہے اور کیسے آشوتوش کے یقین نے انہیں اچھا پرفارمینس دینے میں مدد کی تھی- جس سے انہیں زدیادہ مضوبط بننے میں مدد ملی-
اکبر کے رول میں ریتیک کی پرفارمینس کو آج بھی انکے کیریئر کی بریک آوٹ پرفارمینس میں سے ایک مانا جاتا ہے-