: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) ہالی ووڈ فلم How to Train Your Dragon: The Hidden World 'ہاؤٹو ٹرین ڈریگون" دی ہیڈن ورلڈ ہندوستان میں 21 مارچ کو ریلیز ہوگی، اسی دن اکشے کمار کی کیسری فلم میں بھی ریلیز ہوگی، ایک بیان کے مطابق "ہاؤ ٹو ٹرین
ڈریگون" سییز کی تیسری فلم "یونیورسل فیچرس انٹرنیشنل" اور "ڈریم ورک اینی میشن" کی "ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگون": دی ہیڈن ورلڈ" ہندوستان میں 2ڈی اور 3ڈی اور آئی میکس میں انگریزی، ہندی اور تلگو میں تقریبا ہزار اسکرین پر ریلیز کی جائے گی.