the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن نے تامل سپر ہٹ فلم کیتھی کے ہندی ریمیک کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔

اجے دیوگن کے مرکزی کردار والی فلم کیتھی کے ہندی ریمیک کی شوٹنگ شروع ہو گئی ہے۔
اس فلم میں اجے کے ساتھ تبو بھی نظر آئیں گی۔
کیتھی کے ہندی



ریمیک کا نام بھولا ہے۔
یہ جانکاری تبو نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس فلم کی کہانی ایک سابق مجرم کے ارد گرد گھومتی ہے، جو جیل سےاپنی سزا پوری کرنے کے بعد پہلی بار اپنی بیٹی سے ملنے جاتا ہے۔
یہ فلم ڈرگ مافیا ؤں کے خلاف پولیس کی کارروائی پر مبنی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.