the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) ٹی وی انڈسٹری کی مشہور بہو "اکشرا" یعنی حنا خان آج ایک مشہور نام بن چکا ہے، بگ باس میں نظر آنے کے بعد سے حنا کی مقبولیت کے گراف میں اور اضافہ ہوگیا ہے ، حنا خان نام ان اداکارؤں میں شمار ہے جو سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہے، حنا سوشل میڈیا سے اپنے بارے میں اپنے فینس



کو معلومات دیتی رہتی ہے، لیکن اس بار حنا خان نے جو معلومات دی ہے وہ صرف معلومات ہی نہیں بلکہ انکے فینس کے لی یہ سرپرائز ہے.

حنا خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے میوزک ویڈیو کا ٹریزر شیئر کیا ہے، انہوں نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ، یہ ہے #Bhasoodi کا ٹریزر ، یہ گانا آج سے پانچ دن بعد لانچ ہوگا."
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.