: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ سنگر ہانی کپور کا میوزک ویڈیودیوانی ریلیز کر دیا گیا ہے۔
دیوانی گانا اسکائی 247 میوزک کے یوٹیوب چینل سے ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے کو ہمانی کپور نے گایا ہے اور کمپوزر ریمی دھر نے کمپوز کیا ہے۔ اس گانے کو یوٹیوب پر صرف دو دنوں میں ایک ملین سے زیادہ بار لوگوں سے دیکھا ہے۔
بالی ووڈ ہدایت کار
فرید ملک نے اس گانے کو ڈائریکٹ کیا ہے۔ فرید ملک نے کہا کہ یہ گانا ہر موسیقی کے شائقین کے دلوں پر نقش چھوڑنے والا ہے۔ ہمانی ایک شاندار گلوکارہ ہیں اور اس گانے کے لیے ہمانی سے بہترین آواز شاید کوئی نہیں ہو سکتی تھی۔ مزید برآں ایک بھر پور ثقافتی شہر لندن کے لوکیشن نے اس کو زندہ کر دیا ہے۔ اس گانے کو دیکھ کر آپ رومانس اور محبت کی انتہا کو محسوس کر سکتے ہیں۔