the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 27 دسمبر (یو این آئی ) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی فلم شملہ مرچ کے ساتھ واپسی کرنے جارہی ہیں۔

ہیما مالینی طویل عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔
شملہ مرچ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے جسے شائقین کی جانب سے اچھا



رسپانس مل رہا ہے۔
فلم میں ہیما مالنی کے علاوہ راجکمار راؤ اور رکول ریت سنگھ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
اس فلم پر 2014 میں کام شروع ہوا تھا اور پانچ سال بعد یہ فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔
اس فلم کی زیادہ تر شوٹنگ شملہ میں کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.