the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) قومی راجدھانی کی ایک مقامی عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے ابوظبی، نیپال، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 15 روزہ دورے پر ان کا پاسپورٹ فوری طور پر واپس کرنے کی درخواست کی سماعت کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو اس معاملے میں جواب دینے کے لیے



نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج (اے ایس جے) پروین سنگھ نے کیس کی سماعت کے بعد تحقیقاتی ایجنسی کو اپنا جواب داخل کرنے اور معاملے کی اگلی سماعت 18 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے۔

جیکولین ایک سری لنکن شہری ہیں جو 2009 سے ہندوستان میں ہیں اور بالی ووڈ میں ایک بہت مشہور نام ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.