: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
’نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) دلی ہائی کورٹ نے نیٹ فلکس کی قلم ’گنجن سکسینہ: دی کارگل گرل‘ کے ٹیلی کاسٹ پر روک لگانے سے بدھ کے روز انکار کردیا۔
مرکز کی جانب سے ہندوستانی فضائیہ کی غلط شبیہ پیش کرنے کی بنیاد پر فلم کے ٹیلی کاسٹ
پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔
جسٹس راجیو شکدھر نے آج فلم کے ٹیلی کاسٹ پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے مرکز سے سوال کیا کہ ’’اوور دی ٹاپ‘‘ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم پر فلم کی ریلیز سے پہلے وہ معاملہ عدالت کے سامنے کیوں نہیں لائی۔