the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) فلم ڈائریکٹر وشال پانڈیا کے 'ہیٹ اسٹور' فلم سیریز کی چوتھی کڑی 'ہیٹ اسٹوری 4' کو نو9 مارچ کو ریلیز ہوگی. اروشی روتیلا اور کرن واہی کی تھرلرفلم پہلے دو مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی. اروشی نے جمعرات کو ٹویٹ کر کے کہا، " 'ہیٹ اسٹوری 4' 9 مارچ، 2018 کو ریلیز



ہوگی. 

پانڈیا نے لکھا، "کسی مقابلے سے بچنے کے لیے تھوڑا آگے بڑھا دیا گیا، لیکن شروعا ت کرنے کے بعد پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے- ہیٹ اسٹور 4 نو مارچ 2018 ، اس فلم سے پنجابی فلم کی اداکارہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہے- اس فلم کی شوٹنگ لندن میں ہوئی ہے- فلم میں سورج پنچولی اور گرمیت چودھری بھی آئیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.