the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 18 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیربرائے صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج ہندی فلموں کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کو آج ان کی آٹھویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کیا کہ مشہور اداکار ، ہدایت کار اور پروڈیوسر راجیش کھنہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت ، اپنی منفرد



اداکاری سے کروڑوں شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے’ کاکا جی‘ ہمیشہ ہی سنیما شائقین کے دلوں میں رہیں گے۔
راجیش کھنہ کا انتقال 69 سال کی عمر میں 18 جولائی 2012 کو ممبئی میں ہوا تھا ۔ اپنی دلکش مسکراہٹ اور سنجیدہ اداکاری کے دم پر کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے راجیش کھنہ نے اپنے فلمی کیریئر میں بہت سی سپر ہٹ فلمیں دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.