: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،12 اگسٹ (ذرائع) سارا علی خان 12 اگست کو اپنی 27ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس خاص موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ کئی نئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اداکارہ
اپنے اس خاص دن کو مزید خاص بنانے نیویارک گئی ہیں۔ جہاں سے وہ اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنے لیے ایک خاص نوٹ بھی لکھا ہے۔ اس نوٹ میں خود کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ ہیپی برتھ ڈے سارا ہمیشہ اپنے آپ سے پیار کرو-