the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم بھارت کو لیکر کافی مصروف ہے، اسکے ساتھ ہی وہ اپنی دوسری فلم دبنگ 3 کی شوٹنگ کو بھی لیکر کافی مصروف ہے، اب اس فلم کو لیکر ایک بڑی بات سامنے آرہی ہے ، خبر ہے کہ سلمان کی فلم دبنگ 3 میں شاہ رخ خان کی بھی انٹری ہوسکتی ہے، غور طلب ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں سلمان اور شاہ رخ کی دوستی



میں کافی مضبوطی دیکھی جارہی ہے، دونوں ہی اداکار آئے دن ساتھ نظر آرہے ہیں-
ایک ویب سائٹ کے مطابق سلمان کی فلم دبنگ میں شاہ رخ کیمیو کرنے والے ہیں، خبروں کی مانے تو فلم کے کچھ فلیش بیک سین دیکھائے جائیں گے، جس میں سلمان کا سفر کو بتایا جائے گا، کہ کیسے وہ روبین ہوڈ بنے، اس دوران سلمان کو ایک شخص کافی مدد کرتا ہے، اب سلمان چاہتے ہیں کہ اسی شخص کا کردار شاہ رخ نبھائیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.