: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 02 مارچ (یو این آئی) گلشن رائے کا نام بالی ووڈ میں ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی بنائی ہوئی ملٹی اسٹارر فلموں کے ذریعے ناظرین کے درمیان ایک خاص شناخت
بنائی ہے۔
دو مارچ 1924 کو پیدا ہوئے گلشن رائے نے بطور ڈسٹری بیوٹر اپنے کیر ئیر کا آغاز کیا تھا۔ 1970 میں اپنے تریمورتی فلمز کے بینر تلے فلم جانی میر انام سے انہوں نے فلمسازی کے میدان میں قدم رکھا-