: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7/جنوری (یواین آئی) گرین انڈیا چیلنج کے تحت بالی ووڈ اداکار اجئے دیوگن نے تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر کے چوٹ اُپل منڈل کے دنڈوملکاپور میں واقع تلنگانہ کے انڈسٹرئیل انفراسٹرکچر کارپوریشن کے گرین انڈسٹرئیل پارک میں پودا لگایا۔
رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار نے
اداکار کا استقبال کیااور ان کو تہنیت بھی پیش کی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنتوش کمار نے کہاکہ اداکار نے اپنے فاونڈیشن کے ذریعہ اس پروگرام میں اشراک کی یقین دہانی کروائی اور تمام ریاستوں میں سرسبزی وشادابی کے اس پروگرام کو لے جانے کی پیشکش کی ہے جس پر وہ ان کے کافی مشکور ہیں۔