the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی/13نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی فلم 'پدماوتی' جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے. اس فلم میں دیپکا رانی پدماوتی شاہد مہاراج راول رتن سنگھ کی کردار میں نظر آئیں گے. اس فلم کو 1 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا اور فلم کی ریلیز سے پہلے، شاہد کپور



اور دیپکا جی کیو فیشن نائٹ میں دیکھائی دیے. یہاں بہت سے دوسرے ستارے بھی شامل ہوئے لیکن دیپکا کے انڈین-ویسٹرن ساڑی والے انداز سے سب کی نگاہیں ان پر ٹکی گئیں.

شاہد اور دیپکا کے علاوہ، اس شو میں عرفان خان، مدیرا بیدی، شامل تھے. عرفان خان کی فلم 'قریب قریب سنگل' کو ریلیز کیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.