the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،30جولائی(ایجنسی)حکومت آندھراپردیش نے وائی ایس آرکانگریس کے لیڈر و تلگو فلموں کے مشہور کامیڈین علی کو اے پی فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن(اے پی ایف ڈی سی)کا صدرنشین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس خصوص میں احکامات جلد ہی جاری کئے جائیں گے۔
اداکار علی نے انتخابات سے قبل وائی ایس آرکانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی اور پارٹی کے لئے سرگرم انتخابی مہم چلائی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.