: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31اکتوبر(ایجنسی) فلم فرائی ڈے fry-dayکی شوٹنگ شروع کرچکے اداکار گویندا نئی نسل کے فنکاروں کے ساتھ کام کرنا شاندار مانتے ہیں، . گویندا نے منگل کو ایک تصویر شیئر کی، جس میں اداکار ورون شرما، ڈائریکٹر ابھیشک ڈوگرا اور فلم 'فرائی
ڈے' کی کلیپ بورڈ کے ساتھ نظر آرہے ہیں.
ورون نے لکھا، "گویندا کے ساتھ کام کرنا ایک حیرت انگیز تجربہ ہے، یہ 'فرائی ڈے' ہے.
بتادیں کے ورون جلد ہی فلم فوکرے 2 میں نظر آنے والے ہیں اور انکی یہ فلم 8 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ہے.