: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یواین آئی) وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر 24 ستمبر کو پہلے ہمالین فلم فیسٹول کا افتتاح کریں ے۔
پانچ روزہ یہ فلم فیسٹول لیہ لداخ میں 24 سے 28 ستمبر تک منعقد کیاجارہا
ہے۔
وزارت کی جانب سے بدھ کو جاری پیریس ریلیز کے مطابق فلم فیسٹول کے افتتاحی اجلاس میں فلم شیرشاہ کے پروڈیوسر اور اس کے اداکار موجود رہیں گے، جن میں ڈائریکٹر وشنو وردھن اورفلم کے مرکزی اداکار سدھارتھ ملہوترا شامل ہیں۔