the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،3 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم ’سائنا‘ کا پہلا ٹریلرریلیز ہوگیا ہے۔

پرینیتی چوپڑا ان دنوں بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی سوانح ’سائنا‘ میں کام کررہی ہیں۔
اس فلم کا پہلا ٹریلرریلیز کردیا گیا ہے، تیس سیکنڈ کے ٹریلر کے آخر میں پرینیتی کی جھلک نظر آئی اور ان کا ایک ڈائیلاگ بھی،’سامنے کوئی بھی ہو، میں تو بس مار دوں گی‘۔

امول گپتے کی ہدایت میں بنی یہ فلم 2019 سے زیر بحث ہے۔
پہلے خیال تھا کہ اس فلم میں شردھا کپورمرکزی کرداراداکرسکتی ہیں لیکن بات نہیں بن پائی ۔
بعد ازاں پرینیتی چوپڑا کو اس فلم کے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
اس فلم کا پریمیئر سنیماگھروں میں 26 مارچ کو ہوگا۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.