: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آرا 14، مارچ 1931ء کور یلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کے ہدایت کار اردیشر ایرانی تھے ، فلم کے ہیر و ماسٹر و ٹھل اور ہیروئن زبیدہ تھیں۔
فلم میں پر تھوی راج کپور
بھی ایک اہم کردار تھے۔ ایک شہزادے اور قبائلی لڑکی کی محبت کی کہانی پر مبنی یہ فلم ایک پارسی ڈرامہ سے متاثر تھی۔ کہا جاتا ہے کہ عالم آرا میں کام کرنے کے لئے ماسٹر و ٹھل نے شار دا اسٹوڈیو کے ساتھ اپنا